:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

نئی دہلی:19؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)بھارت کے مشرقی ساحل کے قریبی سمندری علاقے میں خراب موسم کے باعث ماہی گیروں کی 3 کشتیاں پلٹ گئیں۔اطلاعات کے مطابق ماہی گیری کے لیے استعمال ہونے والی تین کشتیوں کے پلٹ جانے کی وجہ سے کم از کم 19بھارتی ماہی گیر خلیج بنگال کے سمندری علاقوں میں ڈوب گئے۔ بھارتی کوسٹ گارڈز کے مطابق اب تک 3 ماہی گیرو ں کی لاشیں ملی ہیں، جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |