:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

جدہ:17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع))سعودی عرب کے وزیر حج اور عمرہ محمد صالح بن طاہر نے ’’شاہراہِ مکہ اقدام‘‘ میں شریک تمام عہدے داروں اور اداروں کی کاوشوں کو سراہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صالح بن طاہرنے ایک بیان میں کہا کہ مکہ روڈ اقدام کا مقصد ایک عازم حج کے اس کے آبائی وطن سے مکہ یا مدینہ منورہ تک سفر کو آسان بنانا ہے،اس کاآغاز عازمِ حج کے آبائی وطن سے سعودی عرب میں داخلے سے ہوگا۔اس ضمن میں سعودی عرب کے مختلف ادارے اپنا اپنا کردارادا کررہے ہیں۔سعودی وزیر کا کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد عازمین حج کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں بہم پہنچانا ہے۔انھوں نے سعودی وزیر داخلہ ، خارجہ امور اور صحت کی وزارتوں ، جنرل اتھارٹی برائے شہری ہوا بازی اور کسٹمز اتھارٹی سمیت مختلف متعلقہ اداروں کے کردار کو سراہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سعودی مملکت حج اور عمرے کی ادائی کے عمل کو آسان بنانے کے لیے اپنی ہر ممکن سعی کررہی ہے۔ وہ اس مقصد کے حصول کے لیے ضروری اقدامات وضع کررہی ہے اور ان پر عمل درآمد کررہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |