:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

ہوائی:17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی ریاست ہوائی میں آتش فشاں سے نکلنے والا ایک لاوا بم کشتی کی چھت پھاڑتے ہوئے سیاحوں پر گرا جس سے 23 سیاح زخمی ہوگئے جب کہ ایک شخص کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ہوائی کے بگ آئی لینڈ میں واقع آتش فشاں کے دھانے سے ایک لاوا بم پھٹ پڑا جو قریبی موجود سیاحوں کی کشتی کی پر آن گرا۔ لاوا بم چھت پھاڑتے ہوئے کشتی میں داخل ہوا جس کے نتیجے میں ایک سیاح کی ٹانگ ٹوٹ ہوگئی جب کہ دیگر 22 سیاح زخمی ہوگئے۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا تھا کہ بوٹ میں معمولی آگ لگی تھی جس پر قابو پالیا گیا ہے جب کہ کشتی کو پورٹ پر واپس پہنچا دیا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے تین کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جب کہ دیگر سیاحوں کو طبی امداد فراہم کر کے ہوٹل روانہ کردیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |