:اور ہر طرح کے
متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبا نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات موخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ... پی ایف ائی کی پریس کانفرنس میں شرکت کرنے والے ۵۲ س ... سلمان خان کے گھر فائرنگ کے لئے اسلحہ فراہم کرنے کے ... تیجسوی یادو کی ریلی میں وزیراعظم مودی کی تقریر ...

کاسالا16؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سوڈان کی مشرقی سرحد پر واقع صوبے کاسالا میں انسانی تجارت کرنے والے ایک جتھے کی طرف سے یرغمال بنائے ہوئے 139 افراد کو رہا کروا لیا گیا ہے۔سوڈان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SUNA کی خبر کے مطابق کاسالا میں جاری آپریشن کے دائرہ کار میں انسانی تجارت کرنے والے جتھے کی تحویل سے 139 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا ہے۔ کاسالا پولیس نے بعض انسانی تاجروں کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔
خبر میں آپریشن کی تفصیلات ، رہا کروائے جانے والے یرغمالیوں کی شناخت یا حراست میں لئے جانے والوں کی تعداد کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔کاسالا کے گورنر آدم جیما نے عورتوں اور بچوں کے انسانی تجارت کرنے والے جتھوں کے مقابل نہتے اور کمزور ہونے کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے اور بین الاقوامی تنظیموں سے انسانی تجارت اور انسانی اسمگلنگ کرنے والوں کے خلاف ان کی مدد کی جائے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |