:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ...

16؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)میکسیکوکے نو منتخب صدر آندریاس مانویل لوپیز نے اپنی ماہانہ تنخواہ میں 50 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ۔ صدر لوپیز اب 1 لاکھ 8 ہزار پیسو یعنی تقریباً 5 ہزار 707 امریکی ڈالرز تنخواہ لیں گے۔صدر لوپیز نے اقتدار میں آتے ہی اعلان کیا تھا کہ وہ اعلی سرکاری شخصیات کو دی جانے والی خصوصی مراعات میں بھی کمی لائیں گے تاکہ بجٹ خسارے پر قابو پایا جا سکے ۔ سابق صدر کے بارے میں مشہور تھا کہ انہیں ماہانہ 2 لاکھ 70 ہزار پیسو تنخواہ ملتی تھی ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |