:اور ہر طرح کے
اسرائیل: ہزاروں لوگ سڑکوں پر،نیتن یاہو کی حکومت ک ... اسرائیل کی جانب سے مردہ قرار دئیے گئے کمانڈر حما ... ندن میں منعقد ہونے والا ’ ادبی فیسٹیول‘ منسوخ, جا ... عالمی عدالت انصاف کے اُس حکم کے ایک دن بعد بھی اسر ... عجیب وغریب! ہوناورمیں ٹپرلاری ڈرائیور پر ہیلمٹ ن ... گجرات :گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی ، 24 افراد ہلا ... پولیس حراست میں نوجوان کی موت معاملہ : وزیر اعلیٰ ... یہ سناتن دھرم اور مسلمانوں کے درمیان لڑائی ہے : بی ...

بنگال:16؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) ریاست مغربی بنگال میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کے دوران اچانک ایک ٹینٹ گرنے کے سبب کم از کم 44 افراد زخمی ہوگیے۔نریندر مودی مغربی بنگال کے مدناپور میں ایک ریلی سے خطاب کررہے تھے کہ اچانک ایک ٹینٹ لوگوں پر گر گیا۔حکام نے بتایا کہ زخمی افراد کو نزدیکی ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔وزیراعظم مودی نے خود ہسپتال پہنچ کر زخمی افراد کی عیادت کی۔مقامی حکام نے بتایا کہ جس جگے ریلی منعقد ہورہی تھی اس کے باب الداخلے سے قریب یہ حادثہ پیش آیا۔حکام نے بتایا کہ 'وزیر اعظم کے خطاب کے دوران جب ٹینٹ گرگیا تو انہوں نے فوری اپنی تقریر روک دی اور ایس پی جی اہلکاروں کو حکم دیا کہ وہ امدادی سرگرمیاں شروع کردیں'۔دوسری جانب مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ انہوں نے زخمی افراد کو بہتر علاج کی فراہمی کے لیے حکام سے بات چیت کی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |