:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

بنگلور:15؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)وزیر اعلی ایچ ڈی کمار سوامی کا کانگریس۔جے ڈی ایس اتحاد کی حکومت پر ایک بار پھر درد دیکھنے کو ملا ہے۔ کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی کمار سوامی نے بنگلورو میں ایک پروگرام سے دوران خطاب جذبات سے مغلوب ہوکر رو پڑے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا 'آپ لوگ گلدستہ لے کر میرے استقبال کے لیے کھڑے ہیں، آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ہمارا بھائی وزیر اعلی بن گیا ہے اور اس سے آپ لوگ خوش ہو، لیکن میں خوش نہیں ہوں، اتحادی حکومت کا درد میں جانتا ہوں اس کو میں اکیلے پی رہا ہوں، جو کسی زہر سے کم نہیں ہے۔ میں خوش نہیں ہوں'۔ واضح رہےکہ اس سے قبل کمار سوامی نے کہا تھا کہ میرا خاندان اقتدار کے لالچ میں کبھی نہیں رہا۔ انہوں نے کہا کہ ہم لوگ زیادہ تر وقت حزب اختلاف میں ہی گزارا ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ دنوں وزیر اعلی کمار سوامی نے کانگریس ۔جے ڈی ایس حکومت کا پہلا بجٹ پیش کیا جس میں 34 ہزار کروڑ روپے کے کسانوں کا قرضوں کے معافی کے سکیم کو پیش کیا ہے۔ اس سے ریاست کے ہر کسان کا تقریباً2 لاکھ قرض معاف ہونے کا امکان ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |