:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

لندن:12؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ پر برطانیہ نے مزید فوجی افغانستان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ سمیت یورپی ممالک پر اضافی نفری بھیجنے کے دباؤ پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے 440 اضافی فوجی افغانستان بھیجنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی ممالک اور اپنے اتحادیوں پرزور دیا تھا کہ اپنے دفاع کے لیے عسکری قوت میں اضافہ کرکے نیٹو میشن میں معاونت کے لیے مزید فوجی بھیجیںبرطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اضافی فوجی دستہ ویلش گارڈز سے لیا جائے گا جو کہ کابل میں تعینات نیٹو اہلکاروں کی نہ صرف حفاظت کرے گا بلکہ صلاحیت بڑھانے کے پروگراموں میں بھی معاونت کرے گا، اس کے ساتھ ساتھ یہ نئی کمک افغانسیکورٹی فورسز کی دشمنوں کے خلاف لڑنے کی صلاحیتوں کو بھی مانیٹر کرے گی۔واضح رہے کہ اس وقت افغانستان میں تعینات برطانوی فوجیوں کی تعداد 1100 ہے جو زمینی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ دیگر عسکری کارروائیوں میں نیٹومشن کی معاونت کررہے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |