:اور ہر طرح کے
القسام کی طرف سے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو ج ... جنگ بندی: حماس کی تجویز پر15 دنوں بعد اسرائیل کاجوا ... لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ...

مسافر نے اڑدھے کو تھیلی میں بند کرکے ہارڈ ڈسک میں چھپایا ہوا تھا
میامی:12؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان میں موجود ہارڈ ڈسک سے ایک کم عمر اڑدھا برآمد ہوا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بارباڈوس جانے والے ایک مسافر کے سامان کی چیکنگ کے دوران کسٹم اہلکار کو کسی مشکوک چیز کی موجودگی کا شک گزرا جس پر بم ڈسپوزل اہلکار کو بلایا گیا جس نے سامان کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد اڑدھا برآمد کرلیا۔میامی ایئرپورٹ کے ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی اور ایڈمنسٹریشن ساری کوشیٹز نے میڈیا کو بتایا کہ مسافر کے سامان میں کمپیوٹر ہارڈ ڈسک موجود تھی جب اسے کھولا گیا تو اس کے اندر تھیلی میں بند ایک زندہ اڑدھا چھپایا گیا تھا۔ یہ اڑدھا کم عمر ہے لیکن خطرناک ہے۔ جسے وائلڈ لائف محکمے کے حوالے کردیا گیا ہے۔اڑدھے کی بر آمدگی کے بعد مسافر کو پرواز سے روک دیا گیا ہے اور ممنوعہ چیز بغیر اطلاع دیئے لے جانے پر جرمانہ عائد کیا گیا تاہم حکام کی جانب سے مسافر کا نام خفیہ رکھا جا رہا ہے اور تاحال اڑدھا لے جانے کی وجوہ کا بھی علم نہیں ہوسکا ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |