:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

جلال آباد:11؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار کے صدر مقام جلال آباد میں سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملے میں کم ازکم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔صوبائی گورنر کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ جلال آباد میں سیکیورٹی چیک پوائنٹ کے قریب ایک خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا، انہوں نے بتایا کہ واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں 2 سیکیورٹی اہلکاربھی شامل ہیں جب کہ 2 افراد زخمی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا اتنا شدید تھا کہ قریب کھڑی گاڑیاں تباہ ہوگئیں جب کہ آس پاس کی دکانیں بھی آگ کی لپیٹ میں آنے سے جل گئیں اور ان میں موجود سامان خاکستر ہوگیادھماکے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔ اس سے قبل بھی داعش جلال آباد میں سرکاری و غیر سرکاری تنصیبات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرچکی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |