:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

بینکاک :11؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)تھائی لینڈ غارحادثے میں باہر نکالے گئے بچوں میں کچھ لڑکے بیحد غریب ہیں جن میں 4 سال کا ایڈل سیم ان 12 کھلاڑیوں میں سے ایک ہے۔غار میں پھنسنے کے بعد تمام 12 کھلاڑیوں اور ان کے کوچ کی زندگی داؤ پر لگی تھی لیکن 8 ملکوں کے 90 غوطہ خوروں کے حوصلے کی بدولت ان کو نئی زندگی مل گئی ۔۔۔لیکن ایڈل سیم کیلئے زندگی کا یوں داؤں کھیلنا نئی بات نہیں ہے۔جب ایڈل محض 6 سال کے تھے تب ان کا کنبہ میانمار کے ایک تشدد والے علاقے سے بھاگ کر تھائی لینڈ آگیا تھا ۔ایڈل کے والدین چاہتے تھے کہ ان کے بیٹے کو اچھی تعلیم اور اس کا مستقبل روشن ہو اس لئے بچ کر تھائی لینڈ آ گئے ۔ حالانکہ ایڈل کیلئے منگل کا دن زندگی کی سب سے بڑی جیت کا دن رہا۔ایڈل اور اس کے ساتھی 23 جون کو غار میں پھنس گئے تھے۔2 جولائی کو جب برطانوی غوطہ خور ان تک پہنچے تو وہی صرف ایک ایسا کھلاڑی تھا جو انگریزی میں بات کر رہا تھا۔ انہوں نے برطانوی غوطہ خوروں سے بات کی، دن پوچھا ،کھانےاور پانی کی ضرورت بتائی ۔یعنی ٹیم کے ساتھ ایڈل نہ ہوتے تو شاید اسے اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا۔ایڈل انگریزی کے علاوہ تھائی ،برمی اور چینی زبان بھی بولتے ہیں۔وہ سات سال کی عمر سے ہی اسکول کیمپس میں رہتا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |