:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

لندن:11؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’برطانیہ میں کھلبلی مچنے اور وزیر اعظم تھریسا مئے کے سیاسی ناقدین اور سابق وزیر خارجہ بورس جانسن کو دوست قرار دینے سے متعلق بیان کو لے کرتھریسا مئے کا کہنا ہے کہ وہ اس ہفتے کے آخر میں ان کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو لے کر کافی پرامید ہیں۔تھریسا مئے نے کہا کہ "میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو لے کر بہت پرامید ہوں اور اس دوران متعدد ایشوز پر چرچا کی جانی ہے جن میں سیکورٹی اور باہمی سکیورٹی،تجارت اور دیگر معاملات پر بات چیت ہو گی۔ تجارتی ٹیکس کے معاملہ پر امریکہ اور یوروپی یونین کے درمیان كئی مسئلے ہیں اور ان پربھی مثبت طور پر بات چیت کی جائے گی کہ کس طرح خصوصی تعلقات کے دائرے میں رہ کر آگے بھی کام کیا جائے‘‘۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |