:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

اجمیر:11؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)پنجاب نیشنل بنیک سے 11400 کروڑ کے غبن کے معاملے میں بھارت کی اعلی تفتیش ایجنسی (سی بی آئی) کو بڑی کامیابی ملی ہے۔سی بی آئی نےراجستھان کے اجمیر سے ’نیرو مودی‘ کے دو قریبی ساتھیوں ’انل توشنیوال‘ اور 'انل شرما دادھچھ‘ کو گرفتار کیا ہے۔واضح ہے کہ نیرو مودی نے گزشتہ سال پنجاب نیشنل بینک کے 11400 کروڑ روپے غبن کرنے کے بعد انگلستان کی راہ لے لی تھی۔جس کے بعد بھارتی تفتیش ایجنسیاں نیرو مودی کو لانے مین جٹی ہے مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ حکومت کے ساری کوششوں کے با وجود حکومت کو نا کامی کا سامنا کرناپڑاہے۔ اگر کوششوں کی بات کرے تو حکومت کی یہ بڑی کامیابی مانی جا رہی ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ دونوں کے پاس ایک پسٹل‘ ایک کٹا اور ساتھ ہی ساتھ ہی ساتھ ایک لاکھ اسسی ھزار روپئے بھی بر آمد ہوئے ہیں۔اب دیکھنا یہ ھے کہ حکومت کے لئے یہ کامیابی کتنا مفید صابت ہوتا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |