:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی پہلو ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ... پہلے دو انتخابی مرحلوں میں ووٹروں کی کل تعداد کا ... الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ...

کویت:10؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سرکاری دورے پراپنے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ بیجنگ پہنچ گئے۔ہوائی اڈے پر نائب وزیرخارجہ برائے امور مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ چن شیادونگ، کویت میں چین کے سفیر وانگ دی اور چین میں کویت کے سفیر سمیح حیات نے ان کا استقبال کیا، چین کے صدرشی پنگ امیر کویت کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ امیر کویت دورہ چین میں اقتصادی، معاشی اور تجارتی معائدوں پر دستخط بھی کریں گے، اسکے علاوہ امیر کویت آٹھویں چین عرب تعاون کونسل کے وزرا کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔یاد رہے کہ یہ شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کا امیر کویت کا منصب سنبھالنے کے بعد دوسرا سرکاری دورہ ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |