:اور ہر طرح کے
لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ...

منگلورو 08؍ جولائی 2018(فکروخبر نیوز) پتھر کی کان میں تیراکی کے دوران ایک تیرہ سالہ لڑکے کے ہلاک ہونے کی واردات اڈیار پڈاؤ میں پیش آئی ہے۔ یہ واردات کل شام پانچ بجے اس وقت پیش آئی جب تیرہ سالہ لڑکا اپنے ساتھی کے ساتھ تیراکی کررہا تھا اس دوران لڑکا کان کے بیچوں بیچ پہنچ گیا اور غرق ہوگیا۔ اس کے ساتھی نے اسے بچانے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہا۔ مہلوک لڑکے کے شناخت تمیم کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ عملہ کے کارکنان نے جائے واردات پر پہنچ تلاشی مہم میں حصہ لیا وہ اندھیرا چھا جانے تک بھی وہ لاش بازیافت نہیں کرسکے ۔ آج پیر کی صبح مقامی لوگوں کی مدد سے لاش بازیافت کرلی گئی ۔مقامی لوگوں نے پتھر کی غیر استعمال کانیں ایسے ہی چھوڑنے پر اعتراض کرتے ہوئے مالکان کے خلاف کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہرسال برسات کے موسم میں ان غیر استعمال پتھروں کی کانوں میں اموات واقع ہوجاتی ہیں لیکن افسران اس طرف کوئی توجہ نہیں دیتے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |