:اور ہر طرح کے
لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ... اترکنڑا سے کانگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنا ... منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ...

ریاض:09؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔سعودی میڈیا کے مطابق صوبہ قصیم کے شہر بریدہ میں 3 کار سوار حملہ آوروں نے فوجی چوکی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک شدگان میں ایک فوجی افسر اور دوسرا غیر ملکی شہری ہے جس کا تعلق بنگلہ دیش سے بتایا جاتا ہے تاہم اس کی مکمل شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔سعودی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور موقع پر ہی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جسے گرفتار کرکے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سعودی حکام نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |