:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

2016 میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد انتظامیہ نے گولن گروپ سے تعلق پر زمان اخبار کو بند کردیا تھا
استنبول:07؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کی عدالت نے سابق اخبار زمان کے 6صحافیوں کو 2016 کی ناکام بغاوت میں مسلمان مبلغ فتح اللہ گولن سے تعلق کے الزام میں قید کی سزا سنا دی۔خیال رہے کہ زمان اخبار کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسے امریکا سے تعلق رکھنے والے مسلمان مبلغ فتح اللہ گولن کی حمایت تھی جبکہ 2016 کی ناکام بغاوت میں فتح اللہ گولن کا ہاتھ تھا۔تاہم 2016 میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد انتظامیہ نے گولن گروپ سے تعلق پر زمان اخبار کو بند کردیا تھا جبکہ اس معاملے میں 11 ملزمان تھے، جن میں سے 4 حراست میں لے لیے گئے تھے۔ گزشتہ روز کیس کی آخری سماعت میں ملزمان کو استنبول کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے 6 ملزمان کو مسلح دہشت گرد گروپ کی رکنیت کے الزام میں سزا سنائی جبکہ باقی 5 ملزمان کو بری کردیا گیا۔ڈی ایچ اے کے مطابق صحافی ممتظر ترکون اور مصطفی انال کو ساڑھے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی اور انہیں جیل میں ہی رکھنے کا حکم دیا گیا جبکہ صحافی ساہین الپے اور علی بلاک کو 8 سال اور 9 ماہ کی سزا دی گئی لیکن انہیں مشروط رہائی کی اجازت دی گئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |