:اور ہر طرح کے
غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ...

ملک کے جنوبی علاقے شبوا میں جاسوس طیارے نے جنگجوؤں کی ایک گاڑی پر میزائل داغے،امریکی فوج
واشنگٹن :07؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کے جنوبی علاقے شبوا میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں القاعدہ سے وابستہ 7جنگجو ہلاک ہوگئے۔ہفتہ کو ترجمان امریکی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ یمن کے جنوبی علاقے شبوا میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں القاعدہ سے وابستہ 7جنگجو ہلاک ہوگئے،بغیر پائلٹ ایک ڈرون طیارے کی مدد سے بیحان۔شبوا کو ملانے والی شاہراہ پر ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،جس میں متعدد القاعدہ جنگجو سوار تھے۔ایک ڈرون طیارے نے جنوبی یمن میں شبوا گورنری میں القاعدہ جنگجوؤں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔ہلاک ہونیوالے القاعدہ جنگجوؤں کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |