:اور ہر طرح کے
لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ... اترکنڑا سے کانگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنا ... منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ...

بنگلور:05جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)وزیر اعلی کمارسوامی نے اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے دوران بی جے پی کے رہنماوں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ رام مندر کے نام پر لیے گئے چندوں کا حساب دیں پھر مجھ سے سوالات کریں۔کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی کمار سوامی نے منگل کے روز اسمبلی میں متنازع بیان دیتےہوئے کہا کہ: ' رام مندر کی تعمیر کے لیے چندہ لینے والوں نے کتنی ایٹیں جمع کی ہیں اسکا حساب دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ: ' اور اب بی جے پی والے مجھ سے سوال کر رہے ہیں، حالانکہ میں کسانوں کے قرض معاف کرنے والا ہوں۔
واضح رہے کہ آ ج انہوں نے ریاست کے کسانوں کے 2۔ 2 لاکھ روپے قرض معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمار سوامی کے بیان پر رکن قانون ساز کونسل اور بی جے پی نے فوری طور پر احتجاج بھی درج کیا ۔ ایم ایل سی نے کہا کہ وزیراعلی کا بیان لوگوں کے جذبات کو مجروح کرنے والاہے۔ قابل ذکر ہے کہ وزیر اعلی نے اپنے بیان کو واپس لیتے ہوئے کہا کہ : ' اگر میں نے لوگوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے تو اسکے لیے میں معافی کا طلب گار ہوں۔ انہوں نے مزید طنزیہ لہجے میں کہا کہ : ' مجھے پختہ یقین ہےکہ رام مندر کی اینٹیں محفوظ مقام پر بہتر طریقے سے رکھی گئی ہوں گی۔ اور شاید بی جے پی اگلے 15 سے 20 برس کے اندر رام مندر کی تعمیر میں لگ جائے گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |