:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

قاہرہ:04؍جولائی 2018(فکروخبر/ذرائع)مصر میں 241 افراد کو دہشت گرد تنظیم داعش کے رکن ہونے اور تشدد کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والے فیصلے کے مطابق قاہرہ تعزیراتی عدالت نے داعش سے منسلک تنظیم "سینا حکومت" کے اراکین ہونے اور شمالی سینا میں سکیورٹی فورسز پر حملے کرنے یا پھر اس کی معاونت کرنے کے الزامات کے ساتھ 241 افراد کو 5 سال کے لئے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ملزمین پر سرکاری اداروں ، مسلح فورسز اور پولیس پر حملوں کا اور دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا تھا۔خبر کے مطابق سرکاری گزٹ میں اشاعت کے بعد 60 دن کے اندر عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی جا سکتی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |