:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

بیروت:04؍جولائی 2018(فکروخبر/ذرائع)شام مین باغیوں کے حملے میں داعش رہنما ابوبکر البغدادی کا بیٹا حزیفہ البدری بھی ہلاک ہوگیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش کی جانب سے اپنی ویب سائیٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حمس میں تھر مل پاور اسٹیشن پر النصٰری وررسیوں کے خلاف حملے کے دوران ابوبکر کا بیٹا حزیفہ البدری بھی مارا گیا واضح رہے داعش رہنما ابوالبغدادی جس کی ہلاکت کا متعدد بار اعلان کیا جا چکا ہے عراقی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ زندہ ہیں تاہم گزشتہ سال ستمبر میں انکی باضابطہ ہلاکت کی تصدیق کی گئی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |