:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ نے فون ٹی ... کنہیا کمار پر حملہ معاملے میں ہوئی پہلی گرفتاری، ... سچن پائلٹ کا دعویٰ : انڈیا الائنس کو ملے گی اکثریت ... اکھلیش کی آمد پر بے قابو بھیڑ پر پولیس کا لاٹھی چ ... بی جے پی کے اکثر لیڈر معاشیات سے واقف نہیں : سدرامی ... بھٹکل میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، ش ... اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی استدع ... اسرائیلی حکام کا حماس کے رہنماؤں سے موازنہ نہیں ک ...

بنگلور:یکم جولائی 2018(فکروخبر/ذرائع) سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز (سی بی ڈی ٹی) نے ہفتے کے روز آدھار کارڈ سے پین کو لنک کرانے کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔بورڈ نے یہ مدت کار آئندہ برس 31 مارچ تک بڑھا دی ہے، جو پہلے 30 جون کو ختم ہو رہی تھی۔واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے پانچویں بار پین نمبر لنک کرانے کی مدت میں توسیع کی ہے۔ رواں برس مارچ ماہ تک کم از کم 33 کروڑ پین میں سے 16.65 کروڑ آدھار کارڈ سے منسلک کیے جا چکے ہیں۔قبل ازیں بورڈ نے کہا تھا کہ جن لوگوں نے اپنا پین نمبر آدھار کارڈ سے منسلک نہیں کرایا ہے جلد ہی کرا لیں ورنہ انھیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔حکومت کی جانب سے کی جانے والی توسیع سے اب ان لوگوں کو اچھی خاصی معیاد مل گئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |