:اور ہر طرح کے
جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ...

ریاض:30؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب میں وڈیو گیم ’’بلیو وہیل‘‘ نے 12 سالہ لڑکے کو خودکشی پر مجبور کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر ابہا میں نوعمر لڑکے نے گلے میں پھندا لگا کر اپنی زندگی ختم کرلی۔ خودکشی کرنے والے لڑکے کے کزن عبداللہ فہد نے میڈیا کو بتایا کہ خودکشی کی وجہ بلیو وہیل گیم ہے۔ سعودی سیکیورٹی حکام نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ بلیو وہیل گیم کھیلنے والے نوجوانوں کی خودکشی کے واقعات اس سے قبل بھی رپورٹ ہوتے رہے ہیں۔سعودی پولیس چیف کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے والے لڑکے کے کزن کے بیان کی اہمیت اپنی جگہ لیکن پولیس دیگر پہلوؤں کا بھی جائزہ لے گی اور حتمی رپورٹ عدالت میں پیش کرے گی۔ اگر خود کشی کی وجہ بلیو وہیل گیم ہے تو اس کے سدباب کے لیے متعلقہ اداروں سے مل کر حکمت عملی ترتیب دیں گے جس سے اس تشویش ناک صورت حال پر قابو پایا جاسکے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |