:اور ہر طرح کے
عالمی فوجداری عدالت سے ان رہنماؤں کے گرفتاری وارن ... ابراہیم رئیسی کی جگہ بننے والے نئے عبوری صدر کے با ... ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کا پراسرار ح ... بھٹکل کے ڈاکٹر آفتاب دامدا اے جے انسٹی ٹیوٹ آف م ... دکھ کی اس گھڑی میں بھارت ایران کے ساتھ کھڑا ہے: وزی ... اب وزیرداخلہ امت شاہ نے یہ کیا کہہ دیا ... زیادہ نمک آپ کے لئے خطرناک ، نمک کی مقدار کم کرنے ... احمد آباد ائیرپورٹ سے 4دہشت گردوں کو گرفتار کرنے ...

بھٹکل27؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) تعلقہ کے چتراپور میں ٹرین سے کٹ کر ایک نوجوان لڑکی کے ہلاک ہونے کی واردات رات کے اوقات میں پیش آئی ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اس نے خودکشی کرلی ہے۔ مہلوک لڑکی کی شناخت شوبھا مہادیوا نائک (24) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ لڑکی اپنے گھر سے رات آٹھ بجے سے غائب تھی ۔ اہلِ خانہ کی جانب سے رات بارہ بجے تک اسے تلاش کیا گیا لیکن کہیں پر بھی اس کا پتہ نہیں چلا ۔ آج صبح کے بعد یہ خبر منظر عام پر آئی ہے کہ رات منگلا ایکسپریس کی زد میں آکر اس نے خودکشی کرلی ہے۔ خودکشی کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل پایا ہے۔ ملحوظ رہے کہ لڑکی کی ماں پہلے ہی انتقال کرچکی ہے اور اب یہ لڑکی اپنے بھائی اور والد کے ساتھ رہتی تھی اور ایک اسکول میں ملازمت بھی کیا کرتی تھی۔ دیہی پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |