:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ نے فون ٹی ... کنہیا کمار پر حملہ معاملے میں ہوئی پہلی گرفتاری، ... سچن پائلٹ کا دعویٰ : انڈیا الائنس کو ملے گی اکثریت ... اکھلیش کی آمد پر بے قابو بھیڑ پر پولیس کا لاٹھی چ ... بی جے پی کے اکثر لیڈر معاشیات سے واقف نہیں : سدرامی ... بھٹکل میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، ش ... اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی استدع ... اسرائیلی حکام کا حماس کے رہنماؤں سے موازنہ نہیں ک ...

بیشہ:26؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)یہاں مقامی حکام نے باپ کو پیٹرول چھڑک کر ہلاک کرنے والے سعودی شہری عبداللہ بن مبارک البو عروق البیشی کو سرقلم کرکے سزائے موت دیدی۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی شہری عبداللہ بن مبارک نے گھر میں سوئے ہوئے اپنے باپ پرپیٹرول چھڑکنے کے بعد آگ لگادی تھی جس سے باپ جل کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔ پولیس نے مفرور قاتل کو تلاش کرکے گرفتار کرلیا تھا اور عدالت میں پیش کردیا تھا۔الزام ثابت ہونے پر عدالت نے اسے موت کی سزا سنادی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |