English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان سیکیورٹی چوکی پر طالبان کا خود کش حملہ 9پولیس اہلکار ہلاک 3زخمی

share with us

کابل :26؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں طالبان کے خود کش حملے کے نتیجے میں 9پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ مشرقی صوبہ کنہار کے ضلح چاوکے میں ایک خود کش حملہ آور نے پولیس چوکی میں گھسنے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی اہلکاروں کے روکنے پر حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑادیا جسکے نتیجے میں 9 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے زخمی ہونیوالوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا فوری طور کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا