:اور ہر طرح کے
انتخابات کے بعد ای وی ایم معاملہ نے دوبارہ سر اٹھا ... ممبئی : کالج میں حجاب پر پابندی کے خلاف طالبات نے ک ... منی پور : وزیر اعلیٰ کے بنگلے کے قریب لگی آگ ... پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف بی جے پ ... کرناٹک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر و ... مناسکِ حج کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ،حاجی رات ت ... شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی نے عرفات میں سال 1445 ہجری ک ... پٹرول اور ڈیزل کی قیتموں میں اضافہ کے بعد کرناٹک ح ...

بنگلور:26؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)کرناٹک کے نو منتخب وزیراعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی نے اپنے ہی بیان سے یو ٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ میں کسی کی صلہ رحمی کی وجہ سے وزیراعلیٰ نہیں بنا ہوں۔اس سے قبل کماراسوامی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ کانگریس پارٹی کی عنایت کی وجہ سے وزیراعلیٰ کی کرسی پر فائز ہوئے ہیں۔دراصل ان دنوں سوشل میڈیا پر سدھا رامیا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہےب جس میں وہ ایک اجلاس کو خطاب کر رہے ہیں۔ سدھا رامیا اس ویڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ ریاستی حکومت پہلے بجٹ تیار کرے گی پھرراہل گاندھی سے اجازت لے گی۔سدھا رامیا کے اس بیان پر رد عمل پیش کرتے ہوئے کماراسوامی نے یہ بیان دیا ہے کہ وہ کسی کی صلہ رحمی سے وزیراعلیٰ منتخب نہیں ہوئےہیں۔قابل ذکر ہے کہ وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد کماراسوامی نے کہا تھا کہ ''میں نے ریاست کی عوام سے ووٹ مانگا تھا لیکن انھوں نے مجھے واضح اکثریت نہیں دی، جس کی وجہ سے آج وہ کانگریس کی صلہ رحمی سے وزیراعلیٰ بنے ہیں ''۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |