:اور ہر طرح کے
گذشتہ پچیس سال سے کرناٹک کے ساحلی علاقے کو ممبئی س ... غزہ قتل عام : اب امریکہ بھی دباؤکا شکار ! ... غزہ میں جنگ بندی کب ؟ قطر کا بڑا بیان سامنے آگیا ... زخمی فلسطینی کو گاڑی سے باندھ کرگھمانے کی ویڈٰیو ... مایاوتی نے آکاش آنند کو دوبارہ اپنا جانشین مقرر ... پیپر لیک تنازع کے بعد مرکزی حکومت نے این ٹی اے کے ڈ ... مغربی بنگال: بنگلہ دیش کی عسکریت پسند تنظیم سے روا ... گرمی کا قہر : مئی سے اب تک دہلی کی سڑکوں سے 789 نامعل ...

دمشق:25؍جون 2018(فکروخبر/ذرائع)شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ان کی حکومتی عملداری کو قائم کرنے کے لیے فوجی قوت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ روسی ٹیلی ویڑن چینل این ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ان کی حکومتی عملداری کو قائم کرنے کے لیے فوجی قوت صرف اسی صورت میں استعمال کی جائے گی جب اس علاقے کے باغیوں نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کریں گے۔ صدر اسد کے مطابق پہلے شمالی شامی حصے کے باغیوں سے مصالحت کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ یہ امر اہم ہے کہ شمالی عراق میں کرد فائٹرز کی تنظیم سیرین ڈیموکریٹک فورسز وسیع علاقے پر کنٹرول رکھتی ہے۔ اس تنظیم کو امریکی عسکری حمایت بھی حاصل ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |