:اور ہر طرح کے
گذشتہ پچیس سال سے کرناٹک کے ساحلی علاقے کو ممبئی س ... غزہ قتل عام : اب امریکہ بھی دباؤکا شکار ! ... غزہ میں جنگ بندی کب ؟ قطر کا بڑا بیان سامنے آگیا ... زخمی فلسطینی کو گاڑی سے باندھ کرگھمانے کی ویڈٰیو ... مایاوتی نے آکاش آنند کو دوبارہ اپنا جانشین مقرر ... پیپر لیک تنازع کے بعد مرکزی حکومت نے این ٹی اے کے ڈ ... مغربی بنگال: بنگلہ دیش کی عسکریت پسند تنظیم سے روا ... گرمی کا قہر : مئی سے اب تک دہلی کی سڑکوں سے 789 نامعل ...

قاہرہ:23؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)مصر میں ایک خاندان کے سربراہ ورلڈ فٹ بال میچ دیکھنے میں اتنا مصروف تھا کہ اسکو اپنے گھر میں ڈکیتی کے دوران بیوی اور بچوں کے قتل سے بھی بے خبر رہا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ مصری دارالحکومت قاہرہ کے قریب ایک علاقے میں اس وقت پیش آیا جب ایک مقامی شہری روس اور مصر کی فٹبال ٹیموں کے درمیان ماسکو میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کا مقابلہ دیکھنے گھر سے باہر تھا،اس دوران نامعلوم افراد نے اس کے گھر میں گھس کر 38 سالہ بیوی اور 2 بیٹیوں جن کی عمریں 14 اور 12 سال بتائی جاتی ہیں گلہ گھونٹ کر قتل کردیا۔ڈکیتی کی اس واردات کے دوران گھر میں موجود 3لاکھ 40 ہزار پاؤنڈ کی نقد رقم بھی لوٹ لی گئی۔پولیس نے گھر کے قریب لگے ایک سی سی ٹی کیمرے سے چھان بین کا نظام شروع کر دیا ہے،جس میں واردات کے وقت ایک خاتون اور ایک مرد کو فلیٹ میں داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے،تاہم مقامی شہری انہیں پہچان نہیں سکے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |