:اور ہر طرح کے
چھتیس گڑھ میں دردناک سڑک حادثہ، 19 مزدوروں کی موت ... ادیب و شاعر نفرت کی آگ کو گلزار بنانے کا کام کریں : ... بریکنگ نیوز : ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر تباہ ، وزیر ... بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ...

ریاض:21؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے افغان حکومت اور طالبان کے مابین عید الفطر کے دنوں میں ہونے والی جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے فریقین سے جنگ بندی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شاہ سلمان نے اپنے بیان میں افغان جنگ بندی کو امن کی طرف اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان عوام ایک طویل عرصے سے جنگ و جدل کا شکار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ افغان عوام اب ماضی کے صفحے کو بند کر کے علم اسلام کا نیا صفحہ کھولنا چاہتے ہیں، جو شدت پسندی سے پاک اور در گزر کے اسلامی اصولوں پہ مبنی ہو۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |