:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

نئی دہلی:21؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) اتر پردیش اے ٹی ایس نے مبینہ طور پر ٹیرر فنڈنگ کے ماسٹر مائنڈ رمیش شاہ کو مہاراشٹر کے پونے سے گرفتار کر لیا ہے۔اے ٹی ایس کے افسروں نے بتایا کہ 28سالہ رمیش کو یوپی اے ٹی ایس نے مہاراشٹر اے ٹی ایس کی مدد سے کل گرفتار کیا تھا۔رمیش کو ٹرانزٹ ریمانڈ پر لکھنؤ لایا جارہا ہے۔یہاں عدالت میں اس کی ریمانڈ کے لیے عرضی دی جائے گی اور ریمانڈ ملنے پر اس سے تفصیلی پوچھ تاچھ کی جائے گی۔پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ رمیش کے بارے میں جانکاری پچھلے دنوں گورکھپور سے 24مارچ کو گرفتار کیے گئے 6 مشکوک دہشت گردوں سے ملی تھی۔پکڑے گئے 6 مشکوک پاکستانی ہینڈلر کی ہدایت پر دوسرے ملکوں سے اپنے کھاتے میں پیسہ منگواتے تھے ۔پولیس نے مزید بتا یا کہ پوچھ تاچھ میں پتا چلا تھا کہ مبینہ ماسٹر مائنڈ بہار کے گوپال گنج باشندہ رمیش شاہ ہے ۔تبھی سے اے ٹی ایس اس کی تلاش میں تھی ۔نئی دہلی : اتر پردیش اے ٹی ایس نے مبینہ طور پر ٹیرر فنڈنگ کے ماسٹر مائنڈ رمیش شاہ کو مہاراشٹر کے پونے سے گرفتار کر لیا ہے۔اے ٹی ایس کے افسروں نے بتایا کہ 28سالہ رمیش کو یوپی اے ٹی ایس نے مہاراشٹر اے ٹی ایس کی مدد سے کل گرفتار کیا تھا۔رمیش کو ٹرانزٹ ریمانڈ پر لکھنؤ لایا جارہا ہے۔یہاں عدالت میں اس کی ریمانڈ کے لیے عرضی دی جائے گی اور ریمانڈ ملنے پر اس سے تفصیلی پوچھ تاچھ کی جائے گی۔پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ رمیش کے بارے میں جانکاری پچھلے دنوں گورکھپور سے 24مارچ کو گرفتار کیے گئے 6 مشکوک دہشت گردوں سے ملی تھی۔پکڑے گئے 6 مشکوک پاکستانی ہینڈلر کی ہدایت پر دوسرے ملکوں سے اپنے کھاتے میں پیسہ منگواتے تھے ۔پولیس نے مزید بتا یا کہ پوچھ تاچھ میں پتا چلا تھا کہ مبینہ ماسٹر مائنڈ بہار کے گوپال گنج باشندہ رمیش شاہ ہے ۔تبھی سے اے ٹی ایس اس کی تلاش میں تھی ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |