:اور ہر طرح کے
لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ...

نئی دہلی:21؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)کانگریس کے سینیئر رہنما اور جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی غلام نبی آزاد نے بھارتی فوج کے متعلق متناز ع بیان دیا ہے۔مسٹر غلام نبی آزاد کا دعوی ہے کہ وادی کشمیر میں بھارتی فوج نے دوران آپریشن شدت پسندوں سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کیا ہے۔ان کے اس بیان کی مذمت کرتے ہوئے بی جے پی نے کہا ہے کہ غلام نبی آزاد فوج کی حوصلہ شکنی کر رہے ہیں۔انھوں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا '' ریاست میں بی جے پی کا آپریشن آل آؤٹ قتل عام کی طرف اشارہ کرتا ہے''۔ان کا مزید کہنا تھا '' بھارتی فوج چار شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کرتی ہے اور 20 شہریوں کو ہلاک کرتی ہے۔ ان کی کارروائی سے شدت پسندوں کو کم اور شہریوں کو زیادہ نقصان ہوتا ہے''۔مسٹر غلام نبی آزاد نے اس کی حالیہ مثال دیتے ہوئے کہا کہ '' پلوامہ میں فورسز نے 13 شہریوں اور محض ایک شدت پسند کو ہلاک کیا تھا''۔رکن پارلیماناور بی جے پی کے میڈیا چیف انل بولانی نے غلام نبی آزاد کے اس بیان پر سخت رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا '' کانگریس صدر راہل گاندھی کو اس کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ کیونکہ انھوں نے بغیر کسی ثبوت کے فوج کے خلاف ایسے بیانات دیے ہیں''بولانی کا مزید کہنا تھا'' کانگریس رہنماؤں نے آرمی چیف اور فوج پر مسلسل بیان بازی کی ہے۔ پارٹی کو اس کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے''۔واضح رہے کہ منگل کے روز جب سے بی جے پی نے پی ڈی پی سے اتحاد ختم کیا ہے تب سے یہ موضوع بحث ہے کہ گورنر راج میں وادی کی صورتحال کیسی ہوگی
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |