:اور ہر طرح کے
غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ...

جکارتا:19؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیامیں 80افرادکولے جانے والی ایک کشتی ڈوبنے سے کم ازکم ایک شخص ہلاک اوردرجنوں لاپتہ ہوگئے ،یہ بات قدرتی آفات سے متعلق قومی ادارے کے ایک اہلکارنے کہی۔ کشتی دارالحکومت جکارتاسے 1300کلومیٹر(800میل)شمال مغرب میں واقع صوبہ شمالی سماٹرامیں جھیل توبہ میں ڈوبی ،ادارے کے ترجمان سوپوٹوپروونیوگروہونے کہاکہ چھ مسافروں کوبچالیاگیاہے ،ایک شخص ہلاک ہوگیاہے ۔ حکام نے امدادی کارروائیوں کیلئے کشتیاں روانہ کردی ہیں اورتلاش کاعمل جاری ہے ،لیکن خراب موسم آپریشن میں آڑھے آرہاہے ۔ مسلم اکثریتی ملک انڈونیشیامیں جمعہ کے روزسے عیدکااسلامی تہوارمنایاجارہاہے اورلاکھوں لوگ تہواروں کے دوران تعطیلات پرجاتے ہیں ،جھیل توبامعروف سیاحتی مقام ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |