:اور ہر طرح کے
مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ... پہلے دو انتخابی مرحلوں میں ووٹروں کی کل تعداد کا ... الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ... مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ...

ڈھاکہ:19؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)بنگلا دیش کے اپوزیشن رہنما نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء جیل میں بیمارہوگئی ہیں، خود سے چلنیکے قابل بھی نہیں رہیں۔بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سیکریٹری جنرل مرزا فخرالاسلام عالمگیر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ جیل میں قید خالدہ ضیاء شدید بیمار ہیں۔انہوں نے بتلایا کہ خالدہ ضیا جیل میں ملاقات کیلئے آنیوالوں سے ملنے کیلئے چل کرجاتی تھی تاہم اب وہ خود سے چل بھی نہیں سکتیں۔فخر الاسلام نے مطالبہ کیا کہ خالدہ ضیاء کو اپنی مرضی کی ادوایات استعمال کرنے کی اجازت دی جائے اور ان کا مناسب خیال رکھاگ جائے۔تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والی خالدہ ضیاء کو سرکاری فنڈز میں خوردبرد کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ٗوہ ڈھاکا کے دو سو سال پرانے جیل میں سزا کاٹ رہی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |