:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

یوپی:19؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)ملک میں گئو کشی روکنے کے نام پر غنڈہ گردی تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ تازہ معاملہ اتر پردیش میں پلکھوا کے بچھیڑا خرد سے سامنے آیا ہے جہاں گوکشی کی افواہ پر کچھ شرپسندوں نے قاسم نامی نوجوان کو بری طرح مارا پیٹا اور قتل کر دیا۔ اس مار پیٹ کا شکار قاسم کا ایک ساتھی بھی ہوا جو شدید طور پر زخمی ہے، اسے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ قاسم کے کھیت میں گائے اور بچھڑا گھس گیا تھا جس کے بعد وہ گائے اور بچھڑے کو کھیت سے نکالنے لگا۔ اسی دوران کسی نے گاؤں میں یہ افواہ پھیلا دی کہ گاؤں کے باہر کھیت میں گائے ذبح کی جا رہی ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے کچھ شرپسند اکٹھے ہوئے گئے اور قاسم کو بری طرح پیٹنے لگے۔ قاسم اور اس کا ایک ساتھی اس مار پیٹ میں شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ دونوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا لیکن قاسم نے دم توڑ دیا۔واقعہ کے بعد سے گاؤں کا ماحول کشیدہ ہے اور کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے بڑی تعداد میں پولس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ مہلوک کے بھائی کی شکایت پر پولس نے 25 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے جانچ شروع کر دی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |