:اور ہر طرح کے
افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ...

منگلور : 18؍جون2018(فکروخبرنیوز) ٹی وی ریموٹ کو لے کر ہوئے جھگڑے نے یہاں ایک دسویں کی طالبہ کی جان لے لی۔ یہ واقعہ یہاں منگلورو کے مضافاتی علاقہ منجیشور میں پیش آیا ہے ، مہلوک کی شناخت پرتبھا کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، پولس ذرائع کے مطابق پرتبیھا ٹی وی ریمورٹ کو حاصل کرنے کے لئے اپنے بھائی کے ساتھ جھگڑ رہی تھی لیکن بھائی تھا کہ وہ کچھ سننے کوہی تیار نہ تھا اور اپنے پسندیدہ پروگرام کو دیکھنے میں مصروف تھا اسی دوران دونوں میں توتو میں میں ہوگئی اور بات تکرار تک آپہونچی لیکن جب اس کا بھی کوئی فائد ہ حاصل نہ ہوا تو طالبہ خود پر قابو نہ رکھ پائی اور غصہ میں اس نے ایسا سنگین اقدام کیا کہ گھر والے سر پیٹتے رہ گئے ،کہتے ہیں کہ کچھ ہی دیر میں اس نے گھر کے صحن میں واقع ایک کنویں میں اس نے چھلانگ لگادی اور ڈوبنے سے اس کی موت واقع ہو گئی ،کنویں میں چھلانگ لگاتے ہی فائر بریگیڈ عملہ کو کال کر فوری مدد مانگی گئی لیکن ان کے پہونچنے تک اس کی جان جا چکی تھی ،منجویشور پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیاگیاہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |