:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

منگلور :18؍جون2018(فکروخبرنیوز) بائیک اور اومنی کار کے مابین پیش آئے تصادم میں ایک پچاس سالہ شخص کی موت واقع ہونے کا حادثہ یہاں تھوکٹو کے قریب کوپکاڑ میں پیش آیا ہے ، مہلوک کی شناخت منوہر بلچھاڈا کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ منوہر اپنی بائیک پر تھوکٹو سے تلپاڑی جا رہا تھا کہ اسی دوران مخالف سمت سے آرہی ایک اومنی کار اس سے جا ٹکرائی ،ٹکر اتنی شدید تھی کہ منوہر کئی میٹر دور جاگرا ور اسی لمحہ ماروتی اومنی کار نے اسے کچل ڈالا ،سر پر گہری چوٹوں کے باعث اسے فوری طور پر اسپتال پہونچایا گیا جہاں ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کر دی ،،کہاجا رہا ہے کہ منوہر بیرون ملک ایک بس کمپنی میں ملازمت کرتا تھا اور ایک روز قبل ہی وہ اپنے اہل خانہ سے ملاقات کے لئے بیرون سے لوٹا تھا کہ اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا جس میں اس کی جان چلی گئی ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |