:اور ہر طرح کے
غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ...

رام اللہ:18؍جون2018(فکروخبر/ذرائع))قابض اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے شمالی علاقے کے الجلازون پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران تین نوجوانوں کو گرفتار کیا جن میں سے دو عمریں اٹھارہ سال سے کم بتائی جاتی ہیں۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوجی دستوں نے الجلازون پناہ گزین کیمپ کے تین گھروں پر دھاوا بولا اور وہاں سے تین فلسطینی نوجوان جن میں اٹھارہ سالہ رید البیاری ، پندرہ سالہ قسی برکات اور پندرہ ۔سالہ سلطان العموری کو گرفتار کیا گیا ۔دریں اثنا اسرائیلی فوج کی پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران شین بیت سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری سعید المصری کو ان کی بیٹے کی اسرائیلی تفتیشی سینٹر میں طلبی کے ثمن تھا د ئیے۔درایں اثنا اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |