:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

غزہ:17؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوج نے زیر محاصرہ غزہ کی سرحدوں کے شمالی علاقہ جات پر کل شام کے وقت فضا سے بمباری کی۔اسرائیلی فوج کے پریس آفس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اسرائیلی جیٹ طیاروں نے حماس کی مسلح شاخ عزت الدین الا قاسم بریگیڈ کی ایک رصد گاہ کو نشانہ بنایا۔بتایا گیا ہے کہ یہ رصد گاہ غزہ کی سرحدوں سے اسرائیل کو بھیجے گئی آگ جلنے والی پتنگوں کو اڑائے جانے والے مقام کے قریب واقع ہے۔ادھر فلسطین نے تاحال اس حملے کے حوالے سے کوئی اعلان جاری نہیں کیا۔خیال رہے کہ اسرائیلی پریس میں فلسطینی مظاہرین کی جانب سےغزہ کی پٹی کے جوار کے علاقے میں واقع یہودی بستیوں پرہیلیم گیس والے غباروں اور آگ جلنے والی پتنگوں کے گرنے سے آتشزدگی کے واقعات پیش آنے کی خبریں شائع ہوئی تھیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |