:اور ہر طرح کے
لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ... اترکنڑا سے کانگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنا ... منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ...

کاراکاس:17؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)وینزویلا کی راجدھانی کاراکاس کے ایک نائٹ کلب میں ہفتے کے روز بھگدڑ مچنے سے 17 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ بی بی سی نے وزیر داخلہ نیسٹر ریویرول کے حوالے سے بتایا ہے،' جھگڑے کے دوران کسی نے آنسو گیس سلینڈر دھماکہ کر دیا جس سے وہاں بھگدڑ مچ گئی۔'ہلاک ہونے والوں میں اکثریت نابالغوں کی ہے جو نائٹ کلب میں اسکول ختم ہونے کا جشن منانے آئے تھے۔ وزیر داخلہ کے مطابق اس حادثے میں 7 افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق بھگدڑ کاراکاس میں واقع ایل پراسیو ضلع لاس کوٹوروس کلب میں ہوئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |