:اور ہر طرح کے
القسام کی طرف سے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو ج ... جنگ بندی: حماس کی تجویز پر15 دنوں بعد اسرائیل کاجوا ... لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ...

نئی دہلی:17؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ہڑتال کا آج ساتواں دن ہے۔ وہیں دہلی کے ایل جی انل بیجل نیتی آیوگ کی میٹنگ میں پہنچ چکے ہیں۔ چاروزرائےعلیٰ کو دہلی میں اروند کیجروال سے لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر پر ملنے کی اجازت نہ دینتے پر آپ نے الزام لگایا تھا کہ اس میں وزیر اعظم نریندر مودی کا ہاتھ ہے۔ آپ سربراہ کیجریوال نے ٹویٹ کر کے کہا کہ ’’ مجھے نہیں لگتا کہ لیفٹیننٹ گورنر خودسے اتنا بڑا فیصلہ لے سکتے ہیں۔ واضح ہےکہ انہیں پی ایم او نے انہیں اجازت دینے سے منع کیا ہوگا۔ ٹھیک ویسے ہی جیسے پی ایم او کے اشارہ پر آئی اے ایس ہڑتال کر رہے ہیں۔‘‘ دوسری جانب بی جے پی کے سیئنر لیڈر وجے گوئل نے کہا کہ چاروں لیڈران دارالحکومت میں نیتی آیوگ کی میٹنگ میں حصہ لینے آئے ہیں، سیاست کرنے نہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |