:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

ریاض:12؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) نیشنل کمرشل بینک نے پیٹرول اسٹیشن سے ٹنکی بھرنے کیلئے اے ٹی ایم کارڈ ” مدی“ کی سہولت جاری کردی۔ یہ مملکت میں اپنی نوعیت کی پہلی سہولت ہے۔ اسکی بدولت پیٹرومین کمپنی کے تعاون سے مدی کارڈ کے ذریعے پیٹرول کی قیمت ادا کی جاسکے گی۔صارفین کرنسی نوٹ استعمال کرنے سے بچ سکیں گے۔ نیشنل کمرشل بینک 2017ءکے اختتام تک 50ہزار کے لگ بھگ مشینیں لین دین کے حوالے سے مہیا کرچکا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |