:اور ہر طرح کے
عدالت سے ضمانت ملنے کے کچھ ہی گھنٹوں میں ای ڈٰی نے ... لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر بھٹکل کیمونیٹی جدہ ... امتحان میں جئے شری رام لکھنے والے طلبا کو پاس کردی ... تمہارے بچوں کی جائیداد مسلمانوں کو دینا چاہتی ہے ... اشتعال انگیز تقریر کے الزام پر اسدالدین اویسی کو ... فلسطین حامی مظاہرین کا عالمی برانڈز کا بائیکاٹ، ک ... مہاراشٹرا میں کانگریس کے رویہ سے ناراض کئی مسلم س ... ووٹ جمہوریت کی طاقت : بھٹکل مسلم جماعت منطقۂ شرقی ...

نئی دہلی:12؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)قومی دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی کو مکمل ریاست بنانے کے لیے اب ایک نیا سیاسی داؤ چلاہے۔پیر کےروز دہلی اسمبلی میں مکمل ریاست کی قرارداد منظور ہونے کے بعدقومی دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ مرکزی حکومت اگر دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ فراہم کرتی ہے تو وہ 2019 کے عام انتخابات میں بی جے پی کےلیے مہم چلائےگی۔میڈیا ذرائع کے مطابق کیجریوال نےکہا کہ'میں بی جےپی کو بتانا چاہتا ہوں کہ اگر 2019 سے پہلے دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ فراہم کیا جاتاہے تو ہم یقینی بنائیں گےکہ دہلی سے ایک ایک ووٹ آپ کے حق میں جائے،ہم آپ کے لیے انتخابی مہم چلائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'اگر آپ ایسانہیں کریں گے دہلی کے لوگ'بی جےپی دہلی چھوڑو'لکھی تختیاں دکھا ئیں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |