:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

دمشق:10؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)شام کے دیر الزور شہر میں شدت پسند تنظیم ’داعش‘ کے ایک حملے میں بشارالاسد کی فوج کے بریگیڈ 11 کے سربراہ میجر جنرل علی الحسین اور تیس دیگر فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ۔ شامی حکومت کی حامی سوشل میڈیا صفحات پرپوسٹ کی گئی خبر میں کہا گیا انسانی حقوق آبرزویٹری نے تصدیق کی ہے اور کہا ہیکہ دیر الزور گورنری کے شہر البوکمال میں داعش اور اسد نواز ملیشیا جس میں حزب اللہ اور دوسرے ایشیائی اور ایرانی جنگجو شامل ہیں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔آبزر ویٹری کے مطابق فریقین کے درمیان تازہ لڑائی میں بریگیڈ کمانڈر سمیت 30 سرکاری فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔خیال رہے کہ شام میں کسی بھی بریگیڈ کے سربراہ کا تقرر بشارالاسد براہ راست کرتے ہیں اور فیلڈ میں یہ فوج کا اعلیٰ ترین عہدہ تصور کیا جاتا ہے۔سوشل میڈیا پر آنے والی خبروں میں بتایا گیاہے کہ مقتول شامی فوجی افسر علی الحسین طرطوس گورنری کے الدریکیش شہر سے تعلق رکھتے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |