:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

نئی دہلی:10؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)جے این یو کے سابق سٹوڈنٹ لیڈی شہلا رشید نے کہا کہ وزیراعظم مودی کے قتل کی منصوبہ بندی میں آر ایس ایس اور نتن گڈکری شامل ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی کے قتل کے سلسلے میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کی سابقہ نائب صدر شہلا رشید کے ٹویٹ پر تنازع شروع ہو گیا ہے۔اب یہ معاملہ سیاسی رنگ اختیار کر چکا ہے۔ اس معاملے پر بی جے پی نے کہا کہ 'سماجوادی پارٹی کی مایوس سوچ کا نتجہ ہے'۔ دوسری جانب سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کی دفاع کرنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ 'سرکاری بنگلے میں اُن کے اہل خانہ کی ضرورت کے اعتبار سے کئی چیزیں موجود نہیں تھیں جس کو انھوں نے خود لگوایا تھا، کیوں کہ یہ تمام چیزیں سرکاری نہیں تھیں اس لیے وہ اپنے ساتھ لے گئے'۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ بنگلے کی ٹائلز نکال دی گئیں ہیں اس کے علاوہ بجلی بورڈ اور سوچ بورڈ بھی غائب ہیں۔علاوہ ازیں سرکاری بنگلے کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے حکام کا کہنا ہے کہ پہلے ہم تحقیقات کریں گے اگر حکومت کی جانب سے مہیا کرائی گئی کوئی بھی چیز غائب ملتی ہے تو ہم نوٹس بھیجیں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |