:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ... پہلے دو انتخابی مرحلوں میں ووٹروں کی کل تعداد کا ... الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ...

فلسطینیوں کیلئے امت مسلمہ کو ایک ہونا پڑے گا،بیان
بیروت:09؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)حزب آللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے رکن حسن حب آللہ نے کہا ہے کہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی امت مسلمہ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں،امت مسلمہ امریکہ و اسرائیل کیساتھ سفارتی،اقتصادی اور سیاسی تعلقات ختم کردے تو مسئلہ فلسطین بہت جلد حل ہوجائیگا،امریکہ،اسرائیل کا مکمل بائیکاٹ کرنے سے مسئلہ فلسطین جلد حل ہوگا۔ہفتہ کو لنبنان کی سیاسی کونسل کے رکن حسن حب اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوم القدس کی بنیاد رکھ کر امام خمینی نے پوری دنیا کو فلسطین کیساتھ جوڑ دیا،یوم القدس کے موقع پر پوری دنیا فلسطینی عوام کے ساتھ اتحاد اور یکجہتی کا اظہار کرتی ہے،امام خمینی کی انقلابِِ اسلامی کی کامیابی سے پہلے بھی فلسطین پر گہری توجہ تھی اور اسی وجہ سے فلسطین کی حمایت اور امداد میں ایران کا اہم کردار نظر آتا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |