:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

واشنگٹن:09؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کینیڈا میں ہونے والی جی سیون اجلاس میں روس کو بھی شریک ہونا چاہیے،2014ء میں یوکرینی علاقے کریمیا کو روس کا حصہ بنانے پر تب جی ایٹ کہلانے والے اس گروپ سے روس کو خارج کر دیا گیا تھا،جس کے بعد امیر ترین اور ترقی یافتہ ممالک کے اس گروپ کو جی سیون کا نام دیدیا گیا تھا۔ٹرمپ اس 2روزہ اجلاس میں شرکت کی خاطر کینیڈا پہنچ گئے ہیں،جہاں انہیں اپنی تجارتی پالیسیوں پر اتحادی ممالک کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا متوقع ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |