:اور ہر طرح کے
لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ... اترکنڑا سے کانگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنا ... منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ...

مدھیہ پردیش:09؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) ریاست مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی کی غنڈا گردی کا ویڈیو وائرل ہوا ہے۔ویڈیو میں رکن اسمبلی چمپا لال دیوڑا ایک پولیس کانسٹبل کو طمانچہ رسید کرتے نظر آ رہے ہیں۔ رکن اسمبلی پر کانسٹبل کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کا بھی الزام ہے۔ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ ان کے ساتھ ان کا بھتیجہ اور حمایتی بھی موجود ہیں۔الزام ہے کہ بھتیجے کی کانسٹبل سے بحث ہوگئی تھی، جس کے بعد رکن اسمبلی خود پولیس اسٹیشن پہنچ گئے اور کانسٹبل کی پٹائی کر دی۔ اس واقعہ کا ویڈیو سی سی ٹی وی میں قید ہو گیا۔اس واقعہ کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے، تاہم تمام ثبوت اور گواہ موجود ہونے کے باوجود بھی 12 گھنٹوں کے بعد ایف آئی آر درج کی۔ایف آئی آر درج ہونے کے بعد سے ہی رکن اسمبلی کا فون سوچ آف ہے اور ان کا کوئی پتہ نہیں چل رہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |