:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

ناگپور:07؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی کانگریس اور تمام حزب مخالف پارٹیوں کی ناراضگی کے درمیان آر ایس ایس کے پروگرام میں شرکت کرنے ناگپور پہونچے ہیں۔ آج پرنب مکھرجی ناگپور میں آر ایس ایس کےتعلیمی کورس کا تیسری تعلیم کی کلاس پاس کرنے والے کارکنان کو خطاب کرنے الے ہیں۔ اس درمیان سابق صدر کی بیٹی شرمٹھا مکھرجی نے انہیں سنگھ کو لے کر مشورہ دیا ہے ۔ شرمشٹھا نے اپنے والد کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ’’ آر ایس ایس آپ کا غلط استعمال کرسکتا ہے ‘‘۔شرمٹھا مکھرجی نے بدھ کے روز ایک کے بعد ایک تین ٹویٹ کیئے ۔ انہوں نے لکھا ،’’امید ہے آج کے واقعہ کے بعد پرنب مکھرجی اس بات کو مانیں گے کہ بی جے پی کس حد تک گندا کھیل سکتی ہے ۔ یہاں تک کہ آر ایس ایس بھی اس بات پر یقین نہیں کرے گا کہ آپ اپنی تقریر میں ان کے خیالاتوں کی حمایت کریں گے۔ ‘‘۔ سابق صدر کی بیٹی شرمشٹھا نے لکھا ، ’’ تقریر تو بھول جائےگا،لیکن تصویر بنی رہے گی اور ان کو نکلی بیانوں کے ساتھ دکھایا جائے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |