:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

ممبئی:07؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)ممبئی میں مانسون سے پہلے ہی بھاری بارش شروع ہوگئی ہے۔ شہر کے کئی حصوں میں پانی بھر گیا ہے اور کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔بارش کے پیش نظر ریلوے نے بھی احتیاطی قدم اٹھانے شروع کردئے ہیں ۔ ریلوے کے مطابق اگر تیز بارش ہوتی ہے تو ٹرینوں کی آمدو رفت کو روکا بھی جاسکتا ہے ۔ممبئی : ممبئی میں مانسون سے پہلے ہی بھاری بارش شروع ہوگئی ہے۔ شہر کے کئی حصوں میں پانی بھر گیا ہے اور کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔بارش کے پیش نظر ریلوے نے بھی احتیاطی قدم اٹھانے شروع کردئے ہیں ۔ ریلوے کے مطابق اگر تیز بارش ہوتی ہے تو ٹرینوں کی آمدو رفت کو روکا بھی جاسکتا ہے ۔اطلاعات کے مطابق ممبئی میں کچھ گھنٹوں کی ہی بارش میں ہندماتا اور پیرل ایریا پانی میں ڈوب گئے ہیں جبکہ اندھیری ، چیمبور اور ماٹونگا بھی متاثر ہوئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |